عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف کنری قومی اسمبلی کی رکن ایم این اے نیلم کماری اپنی قومی اسمبلی کی نشست پر دوبارہ بحال ہونے کے بعد کنری پہنچی، جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف کنری قومی اسمبلی کی رکن ایم این اے نیلم کماری اپنی قومی اسمبلی کی نشست پر دوبارہ بحال ہونے کے بعد کنری پہنچی، جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق، قومی اسمبلی کی رکن نیلم کماری دوبارہ اپنی نشست پر بحال ہونے کے بعدکنری منعم خان کی رھاٸش گاه پنھچی تو پاکتان مسلم لیگ ن کے رھنما لالا منعم خان نے اکا استقبال کیا جبکه اس موقع پر هریس کلب کنری کے صدر اعجاز مغل اور سینیٸر صحافی عبدلمجید میمن نے بھی ملااقات کی
اس موقع پر ایم این اے نیلم کماری نے تمام معزز صحافیوں اورکارکنوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی قیادت کی بے حد شکر گزار ہیں جنہوں نے ان پر اعتماد کرتے ہوئے قومی اسمبلی کے پلیٹ فارم سے عمرکوٹ ضلع کے کے عوام کی نمائندگی کا موقع دیا۔ انہوں نے کہا کہ میری پوری کوشش ہوگی کہ ہر غریب، مسکین اور مظلوم شخص کی آواز ایوانِ بالا تک پہنچاؤں اور ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرواؤں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمرکوٹ ضلع کے عوام کو صاف پانی، تعلیم، صحت سمیت دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے بھرپور اقدامات کیے جائیں گے۔