کمالیہ،افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ ۔تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی کمالیہ کی نااہلی کا پول کھل کر سامنے آ گیا چیچہ وطنی روڈ محلہ بگائی والا کمالیہ امام بارگاہ قصرزین العابدین کے سامنے فوٹ پاتھ نالے کا سیوریج کا پانی ہر وقت روڈ پر موجود رہتا ہے
کمالیہ،افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ ۔تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی کمالیہ کی نااہلی کا پول کھل کر سامنے آ گیا چیچہ وطنی روڈ محلہ بگائی والا کمالیہ امام بارگاہ قصرزین العابدین کے سامنے فوٹ پاتھ نالے کا سیوریج کا پانی ہر وقت روڈ پر موجود رہتا ہے اور محلے کے مکینوں کو انتہائی دشواری کا سامنا ہے انتظامیہ خاموش تماشائی بن چکی ہے اور باربار میونسپل کمیٹی کمالیہ میں شکایت کر نے کے باوجود کبھی بھی کوئی سینٹری ورک سیوریج لائن کھولنے نہیں۔ آیا جو عرصہ دراز سے بند ہے اور اہل محلہ کے لیے وبال جان بنی ہوئی ہے آخر کار تنگ آکر اہل محلہ کے مولوی سجاد ہوٹل والے محمد جمیل گجر فروٹ والے محمد فیروز سبزی والے دوکانداروں نے اپنی مدد آپ کے تحت سیوریج کو صاف کیا ہے محلہ بگائیوالا کے دوکانداروں نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد نعیم سندھو اور AC اسسٹنٹ کمشنر میڈم اقراہ ناصر ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ محلہ بگائیوالا کمالیہ کی سیوریج لائن کو فوری طور پر صاف کروائی جائے اور اس مصیبت سے ہماری جان چڑھائی جاے جی