November 18, 2026

میاں چنوں ایک غریب ماں باپ کا محنت کش معصوم محمد ریحان ولد شرافت قوم انصاری سکنہ محلہ رحمانیہ میاں چنوں نا جانے کس جرم میں رات قتل کردیا گیا

FB_IMG_1753370437449

میاں چنوں
ایک غریب ماں باپ کا محنت کش معصوم محمد ریحان ولد شرافت قوم انصاری سکنہ محلہ رحمانیہ میاں چنوں نا جانے کس جرم میں رات قتل کردیا گیا،جنازہ پڑھانے والے امام مفتی عبدالحکیم صاحب مختصر جنازہ دیکھ کر آبدیدہ ہوگئے ہم بطور معاشرہ بہت بےہس ہو چکےہیں اگر یہ بچہ کسی بڑے خاندان کا ہوتا یا کوئی بڑا نام اس کے ساتھ جڑا ہوتا تو آپکو سوشل میڈیا پر اسکی مظلومیت نظر آتی رات اپنی ماں کو کہہ کر گیا ماں میری روٹی پکاو میں آتا ہوں یہ بچہ صرف چند ماہ پہلے باپ کے سایہ سے محروم ہوا تھا اللہ کیا بیت رہی ہوگی اس کی والدہ پر میری ہر طبقہ فقر کے لوگوں سے اپیل ہے اس مظلوم کی آواز بنے اور اس کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے میں مدد کریں، ڈی پی او خانیوال سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ