بہاولنگر: تھانہ شہر فرید کی حدود میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم کا معاملہ
بہاولنگر: تھانہ شہر فرید کی حدود میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم کا معاملہ
بہاولنگر: ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، مقدمہ درج، وقوعہ کے مرکزی ملزمان گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی، ڈی پی او
بہاولنگر: قانون کی حکمرانی و بالا دستی کو ہر صورت قائم رکھا جائے گا، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر