بہاولنگر: تھانہ ڈونگہ بونگہ پولیس کی کاروائی بہاولنگر: چوری و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: تھانہ ڈونگہ بونگہ پولیس کی کاروائی
بہاولنگر: چوری و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کے 8 موٹر سائیکل، سولر پلیٹیں اور دیگر اشیاء برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز بھی برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: گرفتار ملزمان چوری کی درجنوں وارداتوں میں مطلوب تھے، ترجمان پولیس
بہاولنگر: جرائم پیشہ افراد معاشرے کے ناسور ہیں ، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر