November 26, 2026

ملتان موٹروے ایم-5 پر بس حادثہ، ایک مسافر جاں بحق، چار زخمی صادق آباد سے لاہور جانے والی بس ملتان کے قریب حادثے کا شکار ہوئی

20250722_170022

ملتان

موٹروے ایم-5 پر بس حادثہ، ایک مسافر جاں بحق، چار زخمی صادق آباد سے لاہور جانے والی بس ملتان کے قریب حادثے کا شکار ہوئی

ڈرائیور کو اچانک اونگھ آنے سے بس موٹروے سے نیچے اتر گئی

ترجمان موٹروے پولیس