November 26, 2026

میانوالی داودخیل میں فجر کے وقت خون کی ہولی ایک نوجوان کو قتل تین افراد کو گولیاں مار کر زخمی کردیا گیا

20250722_170022

میانوالی

داودخیل میں فجر کے وقت خون کی ہولی

ایک نوجوان کو قتل تین افراد کو گولیاں مار کر زخمی کردیا گیا

ڈاکٹر فیاض اور ممتاز سکنہ محلہ بہرام خیل داودخیل نماز فجر ادا کرنے گئے اسی دوران کسی نے انکے گھر کا دروازہ کھٹکایا مدٹر ولد ممتاز نے درواز کھولا تو دروازے پر موجود شخص نے اسے گولیاں مار دیں جوکہ موقہ پر ہی جاں بحق ہوگیا

قاتل گھر میں گھستا چلا گیا اندر صحن میں سوے گھر کے مکینوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے ممتاز اسکی بیوی اور بیٹا شدید زخمی ہوگئے

فائرنگ کے بعد قاتل بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوگئے اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی سرکل داودخیل اسد خان ایس ایچ او تھانہ داودخیل پولیس نفری کے ہمراہ جاے وقوعہ پر پہنچ گئے

زخمیوں اور جاں بحق نوجوان کو رورل ہیلتھ سنٹر داودخیل پہنچایا زخمیوں میں خاتون کی حالت تشویشناک

زخمیوں کو رورل ہیلتھ نسٹر داودخیل منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹر اسحاق احمد خان اور انکی ٹیم نے فوری طور پر زخمیوں کو طبی امداد پہنچائی

زخمیوں کی حالت سٹیبل بیان کی جارہی ہیے