November 26, 2026

افسوس ناک خبر کل رات کراچی سے صوابی آنے والی بس سکھر کے قریب حادثے کا شکار

20250722_170022

افسوس ناک خبر

کل رات کراچی سے صوابی آنے والی بس سکھر کے قریب حادثے کا شکار
حادثے میں گاڑی کے کنڈیکٹر سمیت 3 افراد جابحق کئ زخمی

اللہ پاک جاں بحق افراد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور زخمیوں کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

غم کی اس گھڑی میں ہم متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں منجانب آل بس یونین سوات