فیصل آباد تعلیمی بورڈ میں لڑکوں نے بازی پلٹ دی
فیصل آباد
تعلیمی بورڈ میں لڑکوں نے بازی پلٹ دی
نمبر ون ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا
معیز قمر نے گیارہ سو نواسی نمبر لے کر بورڈمیں ٹاپ کرلیا
ماہم ممتاز گیارہ سو ستاسی نمبر لے کر دوسری پوزیشن پر براجمان ۔میرب ورک 1186نمبروں کیساتھ بورڈ میں تیسرےنمبرپر رہیں
پوزیشن ہولڈرز کو میڈلز سے نوازا جائے گا