November 26, 2026

لاہور میں اب مفت سفر ہوگا

IMG-20250724-WA0171

لاہور میں اب مفت سفر ہوگا
میٹرو بس، اورنج لائن ٹرین اور الیکٹرک بس کے بعد اب لاہور میں الیکٹرک ٹرام بھی چلےگی۔مسافروں سے کرایہ نہیں لیا جائے گا۔ کنال روڈ پر ٹھوکر نیاز بیگ سے ہربنس پورہ تک چلنے والی 3 ڈبوں پر مشتمل اس ٹرام میں 250 مسافر بیٹھ سکیں گے