🌐تمام معزز شہری جن کے ہاتھوں کے فنگر پرنٹس بوجہ بڑھاپا، بیماری، حادثہ یا دیگر
🌐تمام معزز شہری جن کے ہاتھوں کے فنگر پرنٹس بوجہ بڑھاپا، بیماری، حادثہ یا دیگر وجوہات مٹ چکے ہیں یا معدوم ہو چکے ہیں وہ معزز شہری بینک اکاؤنٹ کھلوانے یا موبائل سم نکلوانے یا دیگر وہ کام جہاں بائیو میٹرک کی ضرورت پڑ سکتی ہے تو وہ وہاں یہ ہائیکورٹ لاہور کا آرڈر دکھا کر اپنا کام کروا سکتے ہیں۔ مفاد عامہ کے لیے یہ پیغام واٹس ایپ گروپس میں جاری کیا جا رہا ہے۔
*(نوٹ) مفاد عامہ کے لیے یہ پیغام زیادہ سے زیادہ عام شہریوں تک پہنچائیں*