November 26, 2026

*🔴پبلک اکاؤنٹس کمیٹی: چینی کی درآمد کیلئے ٹیکسز کو 18 فیصد سے کم کرکے 0.2 فیصد کرنے کا انکشاف*

IMG-20250724-WA0182

*🔴پبلک اکاؤنٹس کمیٹی: چینی کی درآمد کیلئے ٹیکسز کو 18 فیصد سے کم کرکے 0.2 فیصد کرنے کا انکشاف*

*🟢سیزن کے آغاز میں 1.3 ملین ٹن چینی کا ذخیرہ موجود تھا،کاشتکاروں کو تحفظ دینے کیلئے چینی برآمد کرنے کی اجازت دی گئی،سیکریٹری فوڈ سیکیورٹی کے بیان پر کمیٹی کا اظہار تشویش، شوگر ملز مالکان کی تفصیلات طلب کرلیں*