November 26, 2026

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے محمد امین اویسی کو سپیشل سیکرٹری محکمہ سکول ایجوکیشن جنوبی پنجاب تعینات کردیا گیا

20250722_170022

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے

محمد امین اویسی کو سپیشل سیکرٹری محکمہ سکول ایجوکیشن جنوبی پنجاب تعینات کردیا گیا

ریحانہ فرحت کو کنسلٹنٹ صوبائی محتسب تعینات کردیا گیا

جنرل منیجر ایڈمن محکمہ TDCP سید ساجد ترمذی کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

ڈائریکٹر جنرل کوہ سلیمان ڈوپلپمنٹ اتھارٹی ڈیرہ غازی خان بابر بشیر کو چیف آف سیکشن پلاننگ اینڈ ڈوپلپمنٹ بورڈ تعینات کردیا گیا

ایڈیشنل کمشنر پنجاب ریونیو اتھارٹی ساہیوال عبدالشکور کو ڈائریکٹر جنرل کوہ سلیمان ڈوپلپمنٹ اتھارٹی ڈیرہ غازی خان تعینات کردیا گیا

ڈائریکٹر ایڈمن پنجاب سیڈ کارپوریشن محمد محبوب عالم کو ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن محکمہ انفارمیشن اینڈ کلچر تعینات کردیا گیا

ایڈیشنل سیکرٹری آئی اینڈ سی محکمہ سروسز شاہ زیب حسنین کو ٹریننگ کے سلسلہ میں محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

تعیناتی کی منتظر فریحہ تحسین کو ایڈیشنل سیکرٹری آئی اینڈ سی محکمہ سروسز تعینات کردیا گیا