November 26, 2026

سی سی ڈی جھنگ کی طرف سے مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری

20250722_170022

سی سی ڈی جھنگ کی طرف سے مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری

ایس ایچ او سی سی ڈی جھنگ اظہر خان کی نگرانی میں انسپکٹر اشفاق انجم او آصف وٹو مع ٹیم کی نمایاں کاروائ
مقدمہہ نمبر 258/23 بھرم 302/324 ت پ تھانہ قادر پور کا مجرم اشتہاری سلیم ولد اسما عیل اوڈ راجپوت سکنہ ساہیوال سرگودھا گرفتار

کوتوالی جھنگ ۔ٹوبہ ٹیک سنگھ اور تھانہ جھنگ بازار فیصل آباد کے مقدمات اغواء زناء اور بہاولپور میں موٹر سائیکل چوری چار اضلاع کا مجرم اشتہاری سلیم ولد موسی سکنہ نور پور خوشاب بھی سی سی ڈی جھنگ انسپکٹر اشفاق انجم ٹیم کے ہاتھوں گرفتار