November 26, 2026

ہارون آباد۔/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چوہدری فیصل رامے عرف فری چوہدری احسن عرف بانی ڈاکٹر زاہد رامے کے والد محترم چوہدری بشیر رامے ریٹائرملازم شناختی کارڈ آفس

20250722_170022

ہارون آباد۔/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چوہدری فیصل رامے عرف فری چوہدری احسن عرف بانی ڈاکٹر زاہد رامے کے والد محترم چوہدری بشیر رامے ریٹائرملازم شناختی کارڈ آفس الہاشم کالونی والے انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ کل دو بجے مرکزی عید گاہ وجنازہ گاہ میں اداکی گئی نمازِ جنازہ میں چوہدری غلام دستگیر سنی سید نوید شاہ عثمانی چوہدری آفتاب رامے چیتا زاہد حسین انجم ملک اسد اعوان ملک شہزاد افضل لونگا جنید سمیت علاقہ بھر سے سیاسی سماجی فلاحی کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔