“وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا تقریب سے خطاب” •پنجاب میں ہر مسئلے کے خاتمے کے لیے سپیشلائزڈ فورسز قائم کر رہے ہیں
“وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا تقریب سے خطاب”
•پنجاب میں ہر مسئلے کے خاتمے کے لیے سپیشلائزڈ فورسز قائم کر رہے ہیں
• پُر امید ہوں اور دعا گو ہوں کہ پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس اپنے ملک اور پنجاب کا فخر بنے گی
• پاکستان کی 65 فیصد آبادی
نوجوانوں پر مشتمل ہے انہیں منشیات سے بچانا ہے
• پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کے
جوان پورے صوبے سے منشیات کے زہر کو نکال باہر پھینکیں
• کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کی صورت میں پنجاب کا مستقبل محفوظ نظر آرہا ہے
• پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس
میں بہترین لوگوں کو سو فیصد میرٹ پر سلیکٹ کیا گیا ہے