وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا گلگت بلتستان میں سیلاب سے ماں بیٹے سمیت متعدد قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا گلگت بلتستان میں سیلاب سے ماں بیٹے سمیت متعدد قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس
لاہور22 -جولائی:……وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گلگت بلتستان میں سیلاب سے ماں بیٹے سمیت متعدد قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیلابی ریلے میں لاپتہ افراد کی بخریت بازیابی کی دعا بھی کی۔
٭٭٭