November 26, 2026

انسداد دہشتگری عدالت سرگودھا نے 9 مئی کے کیسز کا فیصلہ سنا دیا

20250722_170022

انسداد دہشتگری عدالت سرگودھا نے 9 مئی کے کیسز کا فیصلہ سنا دیا

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بھچر کو 9 مئی کیس میں 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی

ایم این اے احمد چٹھہ کو بھی 10سال قید کی سزا سنا دی گئی

30 سے زائد ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا سنائی گئی