*🌐اب پرانے ب فارم پر پاسپورٹ جاری نہیں کیا جائے گا. ترجمان نادرا سید شباہت علی*
*🌐اب پرانے ب فارم پر پاسپورٹ جاری نہیں کیا جائے گا. ترجمان نادرا سید شباہت علی*
*ہر بچے کے لیے نیا ب فارم, سی آر سی جاری ہوگا. ترجمان نادرا سید شباہت علی*
تصویر اور بائیومیٹرک معلومات شامل ہوں گی. ترجمان نادرا سید شباہت علی
3 سال سے کم بچوں کے لیے پرانا طریقہ کار برقرار رہے گا. سید شباہت علی
3 سال سے زائد عمر کے بچوں کے لیے تصویر اور بائیومیٹرک لازم ہوں گے۔ ترجمان نادرا
پاسپورٹ بنوانے کے لیے اب نیا سی آر سی لازمی ہوگا۔ ترجمان نادرا سید شباہت علی
ایف آر سی کو قانونی دستاویز کا درجہ دے دیا گیا ہے.ترجمان نادرا سید شباہت علی
ایف آر سی کو وراثت اور دیگر اہم معاملات میں استعمال کیا جا سکے گا۔ ترجمان نادرا