اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی *اوکاڑہ CCD اور مویشی چور ڈکیتوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ*
اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی
*اوکاڑہ CCD اور مویشی چور ڈکیتوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ*
اوکاڑہ- 4سلح ملزمان کافائرنگ سے CCD ٹیم کے ساتھ نواں چک کھڑک سنگھ کے قریب آمنا سامنا 2 زخمی حالت میں گرفتار 2 فرار — ڈی او CCD اوکاڑہ
*گرفتار ملزمان کی شناخت محسن ولد اشرف سکنہ 12.1ALاور عرفان عرف بابر ولد بوٹا سکنہ 15.1ALسے ہوئی*
اوکاڑہ-موقع سے 2 پسٹل، زندہ گولیاں، چوری شدہ بھینس اور شہ زور ڈالا برآمد ــــــ پولیس کی مزید کارروائی جاری
اوکاڑہ-گرفتار ملزمان ڈکیتی اور مویشی چوری کی بالترتیب 21 اور 27 وارداتوں میں ملوث پائے گئے ـــــCCD
*برآمدہ بھینس آج رات ہی اسلام پورہ سےچوری ہوئی تھی جس کی 15 کال پر CCD ٹیم ڈولوال سے موقعہ کی جانب روانہ تھی کہ راستے میں ملزمان سےمڈھ بھیڑ ہو گئ*
اوکاڑہ- پولیس پر حملہ مزاحمت اور اسلحہ برآمدگی کے تحت مقدمہ درج — CCD
اوکاڑہ- موقع سے زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے THQ دیپالپور منتقل کر دیا گیا — CCD
*فرار ملزمان الیاس ولد جہانگیر اور سخاوت ولد محمد دین کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے— ڈی او CCD مہر محمد یوسف*
اوکاڑہ CCD کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری ہے — RO CCD ساہیوال
اوکاڑہ جرائم کا خاتمہ اور امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے — ڈی او CCD
ترجمان CCD اوکاڑا