November 17, 2026

اسلام آباد (راجہ نورالہی عاطف سے) مرکزی امام حسین علیہ السلام کونسل کے زیر اہتمام سالانہ عالمی حسنیہ کانفرنس کا انعقاد میریٹ ہوٹل

IMG-20250722-WA0242

اسلام آباد (راجہ نورالہی عاطف سے) مرکزی امام حسین علیہ السلام کونسل کے زیر اہتمام سالانہ عالمی حسنیہ کانفرنس کا انعقاد میریٹ ہوٹل اسلام آباد جس کی جناب غضنفر مہدی نے سربراہی کی۔ اس موقع پر بڑے نامور علماء اسٹیج پر تشریف فرما تھے جبکہ نامور ملکی شاعرہ شاہدہ لطیف نے اپنا تقدیسی کلام پیش کیا ۔
شاہدہ لطیف نے اس موقع پر اس پروقار محفل میں مدعو کرنے پر مرکزی امام حسیں علیہ السلام کونسل کے تمام اراکین کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا۔