اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی اوکاڑہ۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی ہدایت پر ڈی ایچ کیو ساؤتھ سٹی ہسپتال کی پارکنگ سٹینڈ کے ٹھیکیدار کے خلاف تحصیل انتظامیہ کا ایکشن
اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی
اوکاڑہ۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی ہدایت پر ڈی ایچ کیو ساؤتھ سٹی ہسپتال کی پارکنگ سٹینڈ کے ٹھیکیدار کے خلاف تحصیل انتظامیہ کا ایکشن
اسسٹنٹ کمشنر رب نواز کی پارکنگ فیس کی اوور چارجنگ پر بڑی کاروائی
پارکنگ سٹینڈ کا ٹھیکیدار گرفتار، مقدمہ درج
سرکاری ہسپتالوں میں پارکنگ فیسوں میں اوور چارجنگ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر رب نواز
مریضوں کے لواحقین سے پارکنگ فیس کی مد میں لوٹ مار کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ اسسٹنٹ کمشنر رب نواز