November 17, 2026

✅ وزیر اعلیٰ پنجاب گرین ای\_ٹیکسی پروگرام 2025*

IMG-20250721-WA0563

*✅ وزیر اعلیٰ پنجاب گرین ای\_ٹیکسی پروگرام 2025*

*پہلا مرحلہ:* *1100 الیکٹرک گاڑیاں*
*ماڈلز:* *Honri VC30* اور *VC20*
*رینج:* *200 سے 300 کلومیٹر*
*لاہور میں ہر 3 کلومیٹر پر الیکٹرک چارجنگ اسٹیشن دستیاب ہوں گے۔*

*یہ پروگرام خصوصی طور پر خواتین اور دیہی علاقوں کے نوجوانوں کے لیے متعارف کروایا گیا ہے تاکہ انہیں باوقار روزگار کے مواقع دیے جا سکیں۔*

*دلچسپی رکھنے والے افراد بغیر کسی سود کے آسان اقساط پر اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں