November 17, 2026

پاکستان میں ڈھائی کروڑ بچہ سکول نہی جاتا 44فیصد لوگ خط غربت سے نیچے رہتے اور قرض بغیر بجٹ نہی بنتا ہے

IMG-20250721-WA0562

پاکستان میں ڈھائی کروڑ بچہ سکول نہی جاتا 44فیصد لوگ خط غربت سے نیچے رہتے اور قرض بغیر بجٹ نہی بنتا ہے
یہ ڈنمارک کے وزیراعظم کا دفتر ہے انڈین وزیر خارجہ سے مل رہی ہے کمرے کا سائز چائے کے برتن فرنیچر سب چیک کیججے کتنے عام سے ہیں کوئی بڑے صوفے وغیرہ نہی ہیں
ڈنمارک میں تعلیم ہر لیول پر مفت ہے اٹھارہ سال سے اوپر پڑھنے والے ہر بچے کو ڈنمارک ہزار ڈالر مہینہ دیتا ہے علاج مکمل مفت ہے آپ بے روزگار ہو تو حکومت آپ کو خرچہ دیتی ہے