أج 21 جولائی کے اہم کیسز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد+ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد
أج 21 جولائی کے اہم کیسز
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد+ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد
چئیرمن پی اے آر سی ڈاکٹر غلام محمد علی و دیگر کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت
وزیراعلی کے پی کے علی امین گنڈا کے خلاف اسلحہ برآمدگی اور شراب کا کیس
پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف ترنول جلسہ کے موقع پر پولیس اہلکاروں پر فائرنگ اور 26 نومبر احتجاج کا کیس
یوٹیوب چینل کی بندش پر عدالتی حکم کے خلاف اپیل
بانی پی ٹی آئی کی نااہلی پر فیض آباد کے مقام پر احتجاج کے دوران درج مقدمات کی سماعت
بانی پی ٹی آئی کیخلاف آزادی مارچ کے دوران درج 2 کیسز کی سماعت