November 19, 2026

بہاولنگر: تھانہ سٹی اے ڈویژن بہاولنگر پولیس کی کاروائی

IMG-20250721-WA0523

بہاولنگر: تھانہ سٹی اے ڈویژن بہاولنگر پولیس کی کاروائی

بہاولنگر: 2 منشیات فروش گرفتار، 01 کلو سے زائد چرس برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے مقدمات درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر