آج کی بات *میں شیتل ہوں مجھے ہاتھ مت لگاؤ صرف گولی مارنے کی اجازت ہے*-
آج کی بات
*میں شیتل ہوں مجھے ہاتھ مت لگاؤ صرف گولی مارنے کی اجازت ہے*-
گولیاں کھانے کے بعد شیتل نے دعا بھی مانگی ۔
اے میرے رب بلوچستان کی سرزمین پر جو بیٹیاں موجود ہیں انکو طبعی موت دے دے اور آج کے بعد بلوچ اور براہوی قبائل کے ہاں بیٹی پیدا کرنا بند کردے تاکہ 20-25 سال بعد ان قبائل میں صرف غیرتمند مرد رہ جائیں ۔ *آئیندہ نسل نیست و نابود شد*
رب کریم مظلوم کی سنتا تو ہے دعا قبولیت پائے گی ۔
*برگیڈئیربشیرآرائیں*(ریٹائرڈ)