ہم ورکرز بھی کوئی اتنے مردم شناس نہیں ہیں
ہم ورکرز بھی کوئی اتنے مردم شناس نہیں ہیں
علی امین کو ببر شیر کہا کرتے تھے وہ بزدل گیڈر نکل آیا
شیخ وقاص اکرم کو سینئر سیاستدان کہا وہ پھڈے ڈالنے والی مائی بن گیا
سلمان اکرم راجہ کو انٹلیکچوئل کہا وہ محترم نتھنے پھلا کے ہم پر ہی سوار ہوجاتے
بیریسٹر گوہر کو شریف آدمی سمجھا وہ ٹاؤٹ بن گیا
مشعال یوسفزئی کو بشری بی بی ترجمانی کے لئے چنا وہ محترمہ سینٹ ٹکٹ کی لابنگ کرنے لگ گئی
علی امین کو جوش خطابت کی بدولت اچھا بولنے والا سمجھا وہ جھوٹ بولنا شروع ہوگیا
شاندانہ گلزار کی تو کیا ہی بات ہے وہ قیامت خیز بات کرتی لیکن بس پروگرامز میں
زرتاج گل کو بہادر سمجھا وہ ٹک ٹاکر نکل آئی
کے پی کے ممبران اسمبلی کو غیور سمجھا وہ تنخواہوں کے بھوکے نکل آئے
پنجاب اسمبلی ممبران کی تو کیا ہی بات ہے سب کے سب ایک جاہل اسپیکر کے چیمبر میں صلح کرنے پہنچ گئے
سبکی ایسی ہے کہانیاں ہیں