November 17, 2026

*کے پی حکومت کا اپنی پارٹی کیخلاف ہی اپوزیشن سے مل کر الیکشن لڑنےکا فیصلہ*

IMG-20250720-WA0075

*کے پی حکومت کا اپنی پارٹی کیخلاف ہی اپوزیشن سے مل کر الیکشن لڑنےکا فیصلہ*

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی رہنماؤں نے عمران خان کی جانب سے سینٹ کے لیے دیے گئے ناموں کے خلاف اعلان جنگ کیا ہوا،

کے پی اسمبلی میں پی ٹی آئی 3 دھڑوں میں تقسیم ہونے کے باعث کے پی حکومت جں کو چور ڈاکو سمیت مختلف القابات سے پکارتی تھی

انہی سے مل کر اپنی ہی پارٹی کے خلاف الیکشں لڑنے کو مجبور ہے،اور پی ٹی ائی کو اپنی ایک سیٹ بھی اپوزیشن کو دینی پڑ گئی

پی ٹی ائی کے پی کے رہنما اپنے لیڈر عمران خان کی جانب سے سینٹ الیکشن کے لیے دی گئی لسٹ پر متفق نہیں تو وہ عمران خان کی رہائی کے لیے کیسے متفق ہوں گے؟