November 17, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) معروف سماجی فلاحی ثملک عبد الخالق کےبیٹے ملک اخلاق احمد کو اللہ پاک نے چاند سی بیٹی

20250720_073141

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) معروف سماجی فلاحی ثملک عبد الخالق کےبیٹے ملک اخلاق احمد کو اللہ پاک نے چاند سی بیٹی دی ہے صحافی چیف پیٹرن فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد ملک افضل انجم۔ صدر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد ڈاکٹر عارف رضا ملک صدر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی صحافی ملک عبدالواجد ملک ماجد خالق ملک
وقار خالق ملک گلفام خالق ملک حافظ آصف شہزاد ملک عمر
سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار مسرت کیا ہے والدین کو ڈھیروں مبارکباد دی ہے