سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) دلبر خان ویلفیئر ٹرسٹ بھلوال کی جانب سے بھلوال کے دیہی علاقہ دیووال میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد
سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) دلبر خان ویلفیئر ٹرسٹ بھلوال کی جانب سے بھلوال کے دیہی علاقہ دیووال میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کہا گیا۔ اس موقع پر ہومیو ڈاکٹرطارق محمودخان،ڈاکٹرعظیم خان،ڈاکٹردانش خان ، ڈاکٹرعمیر طارق اور ڈاکٹر نورخان نے کیمپ میں آنیوالے مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کا فری چیک اپ کیا اور مفت ادویات دیں۔ اس موقع پر چیئر مین دلبر خان ویلفیئر ٹرسٹ بھلوال ڈاکٹرطارق محمود خان،صدر چوہدری وقارممتازکمبوہ،سینئر نائب صدر محمد اقبال ملک،پیر شاہد رضا گیلانی اور دیگر موجود تھے۔ کیمپ کے اختتام پر حاجی محمد ممتاز گوندل کی مہمان نوازی اور بھرپور تعاون کرنے پر دلبر خان ویلفیئر ٹرسٹ کی انتظامیہ نے شکریہ ادا کیا گیا۔