November 16, 2026

ہارون آباد ۔۔۔۔نیوز پیپرز سیل مین ملک عبد الخالق کےبیٹے معروف سماجی فلاحی شخصیت ملک اخلاق احمد کو اللہ پاک نے چاند سی بیٹی دی ہے

20250716_213231

ہارون آباد ۔۔۔۔نیوز پیپرز سیل مین ملک عبد الخالق کےبیٹے معروف سماجی فلاحی شخصیت ملک اخلاق احمد کو اللہ پاک نے چاند سی بیٹی دی ہے صحافی چیف پیٹرن فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد ملک افضل انجم۔ صدر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد ڈاکٹر عارف رضا ملک صدر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی صحافی ملک عبدالواجد ملک ماجد خالق ملک
وقار خالق ملک گلفام خالق ملک حافظ آصف شہزاد ملک عمر
سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار مسرت کیا ہے والدین کو ڈھیروں مبارکباد دی ہے