November 17, 2026

جوہرآباد (راجہ نورالہی عاطف سے)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خوشاب ساجد منیر کلیار کی زیر صدارت کنٹرول میں ڈینگی کے حوالے سے اجلاس منقعد ہوا اجلاس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر صائمہ اکرام نیازی ڈاکٹر راوُ گلزاریوسف،محکمہ سول ڈیفنس،لیبر ڈیپرٹمنٹ،لٹریسی ،

IMG-20250718-WA0180

جوہرآباد (راجہ نورالہی عاطف سے)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خوشاب ساجد منیر کلیار کی زیر صدارت کنٹرول میں ڈینگی کے حوالے سے اجلاس منقعد ہوا اجلاس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر صائمہ اکرام نیازی ڈاکٹر راوُ گلزاریوسف،محکمہ سول ڈیفنس،لیبر ڈیپرٹمنٹ،لٹریسی ، ایجوکیشن،فشریز ڈیپارٹمنٹ ، سپورٹس آفیسر، ایم سی ودیگر محکموں کے افسران شریک تھے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خوشاب ساجد منیر کلیار کو سی ای اوہیلتھ ڈاکٹر صائمہ اکرام نیازی ،ڈاکٹر راوُ گلزار یوسف محکمہ صحت اور متعلقہ محکموں کے افسران نے ڈینگی کی روک تھام اور کئے جانے والے اقدامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خوشاب ساجد منیر کلیار نے سی ای او ہیلتھ کی جانب سے دی گئی بریفنگ پر اعتماد کا اظہار کیا اور سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر صائمہ اکرام نیازی، ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر قاضی آصف کی ہسپتالوں کی صورت حال بہتر بنانے کی کاوشوں کو سراہا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خوشاب ساجد منیر کلیار اجلاس نے کہا کہ ہسپتال آنے والے ضلعی دفتر اطلاعات حکومت پنجاب خوشاب ۔ہینڈ آوُٹ۔17جولائی۔2025 ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خوشاب ساجد منیر کلیار کی زیر صدارت کنٹرول میں ڈینگی کے حوالے سے اجلاس منقعد ہوا اجلاس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر صائمہ اکرام نیازی ڈاکٹر راوُ گلزاریوسف،محکمہ سول ڈیفنس،لیبر ڈیپرٹمنٹ،لٹریسی ، ایجوکیشن،فشریز ڈیپارٹمنٹ ، سپورٹس آفیسر، ایم سی ودیگر محکموں کے افسران شریک تھے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خوشاب ساجد منیر کلیار کو سی ای اوہیلتھ ڈاکٹر صائمہ اکرام نیازی ،ڈاکٹر راوُ گلزار یوسف محکمہ صحت اور متعلقہ محکموں کے افسران نے ڈینگی کی روک تھام اور کئے جانے والے اقدامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خوشاب ساجد منیر کلیار نے سی ای او ہیلتھ کی جانب سے دی گئی بریفنگ پر اعتماد کا اظہار کیا اور سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر صائمہ اکرام نیازی، ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر قاضی آصف کی ہسپتالوں کی صورت حال بہتر بنانے کی کاوشوں کو سراہا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خوشاب ساجد منیر کلیار نے کہا کہ ہسپتال آنے والے ایمر جنسی مریضوں کو حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں فری میڈیسن فراہم کی جائیں صفائی کاخاص خیال رکھا جائے ڈاکٹرز اور سٹاف کی حاضری اور ڈیوٹی ٹائمنگ پر پابندی یقینی بنائیں ہسپتال کی بہتری کے لیے مزید اقدامات کئے جائیں ۔ جنسی مریضوں کو حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں فری میڈیسن فراہم کی جائیں صفائی کاخاص خیال رکھا جائے ڈاکٹرز اور سٹاف کی حاضری اور ڈیوٹی ٹائمنگ پر پابندی یقینی بنائیں ہسپتال کی بہتری کے لیے مزید اقدامات کئے جائیں ۔