October 30, 2026

کمالیہ ۔۔۔ (۔ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ)۔ ۔ چوہدری محمد اقبال رحمان جٹ ٹائروں والے کے بھائی چوہدری خالد حسین جٹ جو بقضائے الٰہی وفات پا چکے تھے انکی فاتحہ خوانی کے لیے چوہدری خوشی محمد جٹ سابق

IMG-20240803-WA0149

کمالیہ ۔۔۔ (۔ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ)۔ ۔ چوہدری محمد اقبال رحمان جٹ ٹائروں والے کے بھائی چوہدری خالد حسین جٹ جو بقضائے الٰہی وفات پا چکے تھے انکی فاتحہ خوانی کے لیے چوہدری خوشی محمد جٹ سابق امیدوار صوبائی اسمبلی نے شرکت کی لواحقین سے اظہار تعزیت کی ۔اور مرحوم کے لیے دعا مغفرت کی ۔کہ آللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے