دعانیوز ان لائن بیوروچیف سندھ عبدالقیوم شیخ۔ ٹھٹھہ سجاول یونین آف جرنلسٹ آرگنائزیشن سندھ
دعانیوز ان لائن بیوروچیف سندھ عبدالقیوم شیخ۔ ٹھٹھہ سجاول یونین آف جرنلسٹ آرگنائزیشن سندھ
ٹھٹھہ سجاول مین 348000 ایکڑ رقبہ جنگلات ھین دریا سندھ کچے کے جنگلات کہلاتے ھین DFoسجاول اور DFoٹھٹھہ دونون ساحل پٹی سے پیلو کی نایاب لکڑی جس کی کٹائی پر high court sindh نے بینڈ کیا ھوا ھے مگر کرپشن کے بادشاہ DFoٹھٹھہ اور DFo سجاول اپنے اپنے jurisdiction مین قانون کی دھجیاں اڑا تھین ھین ھزاروں ٹالر ٹرک نایاب لکڑی کی چوری ھورھی ھے۔ نکرڑون کی کرپشن ڈیلی کی جاتی ھے سیکٹری جنگلات فوری طور انکوی شفاف شروع کرے کرپٹ DFo سجاول اور Thatta کوھٹایا جائے سرکاری قومی نقصان بچایا جائے