ہارون آباد سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق عوام بجلی کے بحلوں کے خلاف باہر نکلے نائب صدر جے آئی یوتھ بہاولنگر ڈاکٹر عارف رضا ملک تفصیلات کے مطابق نائب صدر جے آئی یوتھ بہاولنگر ڈاکٹر عارف رضا ملک نے میڈیا سے گفتگو
ہارون آباد سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق
عوام بجلی کے بحلوں کے خلاف باہر نکلے نائب صدر جے آئی یوتھ بہاولنگر ڈاکٹر عارف رضا ملک
تفصیلات کے مطابق نائب صدر جے آئی یوتھ بہاولنگر ڈاکٹر عارف رضا ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنے حق کی خاطر مہنگائی اور بجلی کے بلوں کے 300 یونٹ کا وعدہ پورا کروانا ہے 1 یونٹ کا آپ سے ساڑھے 5 ہزار وصول کیا جا رہا ہے اور غریب لوگ اپنی چوڑیاں بالیاں گھر کا سامان بیچ کر بجلی بل دے رہیں ہیں غریب عوام بھوک سے مر رہی ہے تو سڑکوں پر آئے دھرنے میں جماعت اسلامی کا ساتھ دیں اپنا حق لینے عوام اب جاگ جائے کب تک ظلم بھوک اور ان سیاستدانوں کی عیاشیوں کو معاف کرتے رہیں گے اپنے بچوں اور حق کی خاطر تمام پاکستان کی عوام دیہاتوں اور شہروں سے باہر آئے اور اس جبر کے خلاف کھڑے ہو جائیں اور ان کرپٹ کرپشن اور ملک کو لوٹنے والوں کو گھر بھیجیں اور ملک کو بچائے۔