میلسی بیو رو چیف امیدوار ایم پی اے پی پی 234 حاجی خضر حیات خان بھابھہ نوجوان قیادت، خدمت ،انسانیت کے مسیحا اور فکرِ اقبال کے پیکر
میلسی بیو رو چیف
امیدوار ایم پی اے پی پی 234 حاجی خضر حیات خان بھابھہ نوجوان قیادت، خدمت ،انسانیت کے مسیحا اور فکرِ اقبال کے پیکر
خدمتِ خلق کا لباس پہنے، سچائی کا پرچم تھامے، اور خلوص کے چراغ دل میں روشن کیے ہوئے سیاسی سفر کے مظبوط مسافر ہیں,
حاجی خضر حیات بھابھہ وہ نام ہیں جنہوں نے کردار، قربانی اور قیادت کے امتزاج سے انسانیت کے دکھوں کا مداوا کیا، حلقہ کو بیداری دی، اور نوجوانوں کے اندر خودی کی چنگاری جلائی
وہ ایک ایسی شخصیت ہیں جنہوں نے دینی، سماجی، قومی اور فکری میدانوں میں نہ صرف خدمات انجام دیں بلکہ نقوش چھوڑے۔ وہ فعال سیاسی قیادت کے علاؤہ انتھک سوشل ورکر، جری قائد، مخلص مصلح، باکردار مبلغ اور اقبال شناس مفکر ہیں، جو نوجوانوں کو عشقِ وطن، اتحادِ امت، اور خودی کا پیغام دیتے ہیں