*15 جولائی 2025 | بروز منگل | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🛑 *15 جولائی 2025 | بروز منگل | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨(1) تاجروں کی دھمکی کام کرگئی، حکومت ٹیکس کٹوتی اور پابندیوں میں نرمی پر رضامند
🚨(2) ڈیجیٹل انوائسنگ چھوٹے تاجروں اور ریٹیلرز کیلیے نہیں، بڑے صنعت کار سیلز ٹیکس کے معاملے پر گرفتار نہیں کیا جائے گا
🚨(3) شوگر ملز مالکان نے معاہدے کے باوجود چینی کی قیمت ایکس ملز قیمت 175 روپے کردی، ہول سیل گروسرز
🚨(4) ہم جیلوں میں بیٹھے ہیں آپ اختلافات پیدا کررہے ہیں،عمران خان کا پارٹی رہنماؤں کو سخت پیغام
🚨(5) پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز، کوٹ لکھپت جیل سے اسپتال منتقل
🚨(6) سورج کا کعبہ کے عین اوپر آنے کا نادر واقعہ؛ مسجد الحرام اللہ اکبر سے گونج اُٹھی
🚨(7) صدر، وزیراعظم کی ملاقات، ملکی ترقی و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ
🚨(8) آئی ایم ایف کا چینی کی درآمد کے لیے ٹیکس چھوٹ دینے پر تحفظات کا اظہار
🚨(9) الیکشن کمیشن کا خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ جاری
🚨(10) جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کیلئے دیرینہ تنازعات کا حل ضروری ہے: اسحاق ڈار
🚨(11) توہینِ مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کیلئے حکومت کو کمیشن تشکیل دینے کا حکم
🚨(12) انڈونیشین وزیر دفاع کا جی ایچ کیو کا دورہ، فیلڈ مارشل سے ملاقات
🚨(13) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نااہل قرار، اسناد جعلی نکلیں
🚨(14) بانی پی ٹی آئی کہہ چکے 5 اگست کو تحریک پیک پر ہوگی: بیرسٹر گوہر
🚨(15) ریحام خان نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا
🚨(16) ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل
🚨(17) پاکپتن: بارشوں سے چھتیں اور دیواریں گرنے کے واقعات، 2 بچے جاں بحق، 7 زخمی
🚨(18) کشمیر تنازع پاک بھارت کشیدگی کا مرکزی مسئلہ ہے: ڈاکٹر محمد فیصل
🚨(19) کچے میں آپریشنز کیلئے 1 ارب روپے سے جدید آلات خریدنے کی منظوری
🚨(20) ایف بی آر قوانین کے خلاف آل پاکستان انجمن تاجران کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
🚨(21) وفاقی حکومت نے عافیہ صدیقی کیس میں سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
🚨(22) این ڈی ایم اے نے مون سون بارشوں میں ہونیوالے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی
🚨(23) شمالی وزیرستان کے زرمک سب ڈویژن میں 16 جولائی کو کرفیو نافذ ہوگا
🚨(24) عالیہ حمزہ کا کام ٹوئٹ کرنا نہیں، معافی مانگیں ورنہ کارروائی ہوگی: سلمان راجہ
🚨(25) سینیٹ الیکشن: اپوزیشن جماعتوں کی سپورٹ کیلئے جے یو آئی نے بڑی شرط رکھ دی
🚨(26) معیشت استحکام کی راہ پر گامزن، ریٹنگ میں بہتری کی امید ہے، وزیر خزانہ کی موڈیز ٹیم کو بریفنگ
🚨(27) لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرنیوالا شہری مقدمے سے بری
🚨(28) اسحاق ڈار کی ایر_انی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعاون کا جائزہ لیا
🚨(29) اسٹیبلشمنٹ کیجانب سے ذلفی کو ایک متفقہ پی ٹی آئی لیڈرکے طورپرلانچ کیا جارہا ہے: عمران خان کی بہن کا الزام
🚨(30) ذلفی بخاری کے قریبی ذرائع نے روبینہ خان کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے کرمسترد کردیا
🚨(31) وفاقی حکومت نے عافیہ صدیقی کیس میں ہائیکورٹ کا حکم نامہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
🚨(32) احسن خان کو جاوید اختر سے ملاقات کرنا مہنگا پڑ گیا؛ سوشل میڈیا پر کڑی تنقید
🚨(33) ملکی تاریخ میں پہلی بار روئی کی درآمدات کپاس کی مقامی پیداوار سے بھی بڑھ گئیں
🚨(34) انڈونیشیا کے وزیردفاع کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کے کردار کی تعریف
🚨(35) حکومت عمران خان سے رابطہ کرنے کے بالکل بھی موڈ میں نہیں، عرفان صدیقی
🚨(36) سندھ ہائیکورٹ کا نمبر پلیٹس کی تبدیلی کے خلاف درخواست کی سماعت سے انکار
🚨(37) پی ٹی آئی دور میں پختونخوا کے میگا پروجیکٹس میں کرپشن الزامات، سروے میں 71 فیصد کا تحقیقات کا مطالبہ
🚨(38) حمیرا اصغر کیس: تحقیقات کادائرہ وسیع، پروڈیوسر، جم ٹرینر اور ڈیزائنر شامل تفتیش
🚨(39) پولیس اہلکاروں نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی تو سخت کارروائی ہوگی، کراچی پولیس چیف
🚨(40) جرنیلوں اور ججز کو حاصل مراعات اورتنخواہوں کا پیکج بتایا جائے، رکن پی اے سی کا کمیٹی اجلاس میں مطالبہ
🚨(41) ریحام خان نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کردیا
🚨(42) پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس نئی بلند ترین سطح چھونے کے بعد 1 لاکھ 35 ہزار 939 پوائنٹس پر بند
🚨(43) تاجروں کے شاہانہ رہن سہن کا ڈیٹا اکٹھا، ایف بی آر کا کم ٹیکس دینے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
🚨(44) ارشد ندیم کا انگلینڈ میں انجری کا علاج شروع ہوگیا
🚨(45) فیلڈ مارشل سے انڈونیشین وزیردفاع کی ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
🚨(46) برطانیہ نے پاکستانی طلبہ اور پروفیشنلز کیلئے ای ویزا سہولت کا آغاز کردیا
🚨(47) عمران خان مکمل صحت مند ہیں، ان کے تمام اعضاء رئیسہ کا معائنہ کیا جاتا ہے: اڈیالاجیل انتظامیہ
🚨(48) کراچی: سعید آباد میں پاک بحریہ کے ملازم کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
🚨(49) اقلیتی نشست پر ن لیگ اور جے یو آئی میں ٹاس ہوگا، پختونخوا میں مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ جاری
🚨(50) ایک اور اس را_ئیلی جماعت کا حکومت سے علیحدہ ہونے کا امکان، نیتن یاہو کا اقتدار خطرے میں پڑگیا
🚨(51) اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکومت کو توہین مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل دینے کا حکم
🚨(52) سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کے 2 اراکین اسمبلی مشال یوسفزئی کے تجویزکنندہ اور تائیدکنندہ بننے سے دستبردار
🚨(53) ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 59 ہزار روپے ہو گیا۔
🚨(54) ٹیکس چھوٹ پر آئی ایم ایف کا انکار: حکومت نے 3 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کا ٹینڈر واپس لے لیا
🚨(55) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات
🚨(56) پنجاب اسمبلی: اپوزیشن کے معطل ارکان کیخلاف مزید کارروائی روک دی گئی
🚨(57) غ_ز_ہ میں ہر 10 میں سے ایک بچہ غذائی قلت کا شکار ہے: انروا
🚨(58) محکمہ ریلوے کا 11 ٹرینیں پرائیویٹائز کرنے کا فیصلہ
🚨(59) ورلڈ ماسٹرز اسنوکر چیمپئن شپ: محمد آصف پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
🚨(60) اس را_ئیل نے غ_ز_ہ میں فلس_طینیوں کی سمندر تک رسائی بھی بند کردی
🚨(61) احتجاج کیس: اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی ضمانت قبل از گرفتاری خارج
🚨(62) کے پی سینیٹ الیکشن: اپوزیشن کا پی ٹی آئی کو ٹف ٹائم کیلئے ملکر الیکشن لڑنے پر غور
🚨(63) اسلام آباد: ایر_ان ایونیو پر لگے 2 ہاتھوں اور گلوب کے ماڈلز کو ہٹادیا گیا
🚨(64) ائیر انڈیا حادثہ: سینئر پائلٹ کے ڈپریشن اور دماغی مسائل میں مبتلا ہونے کا انکشاف
🚨(65) دنیا کے معمر ترین میراتھون رنر فوجا سنگھ 114 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
🚨(66) قصور: اسپتال میں 15 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ
🚨(67) خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر نئی تعمیرات روکنے کا فیصلہ
🚨(68) کراچی: پکنک سے واپسی پر آنیوالی فیملی کی گاڑی کو حادثہ، بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق
🚨(69) سکھر اور کراچی میں کارروائیاں، 5 سے 7 ارب روپے مالیت کی منشیات پکڑی گئی
🚨(70) سندھ میں گاڑیوں کی کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹس بنوانے کی تاریخ میں 14 اگست تک توسیع
🚨(71) ٹو بہ ٹیک سنگھ : شرط لگاکر چوہے مارگولیاں کھانےوالے 2 نوجوان جاں بحق
🚨(72) پاکستان نے جنگ میں جس طرح ساتھ دیا وہ کبھی نہیں بھول سکتے: ایر_انی صدر
🚨(73) مالاکنڈ ڈویژن میں تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری، رپورٹ صوبائی حکومت کو موصول
🚨(74) حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری 2 سے 3 ماہ میں مکمل کرنے کا ہدف مقرر کردیا
🚨(75) پشاور ہائیکورٹ: مخصوص نشستوں سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست اعتراض لگا کر واپس