November 18, 2026

جنگ بارے بڑی اپڈیٹ یہ ہیں کہ پاک انڈیا جنگ بندی بعد سے مسلسل اب تک اسرائیلی امریکی کارگو طیارے مسلسل انڈیا میں لینڈ ہورہے ہیں، دوسری طرف چائنہ کارگو طیارے کراچی و پاکستان لینڈ ہورہے۔۔۔

20250714_190353

جنگ بارے بڑی اپڈیٹ یہ ہیں کہ پاک انڈیا جنگ بندی بعد سے مسلسل اب تک اسرائیلی امریکی کارگو طیارے مسلسل انڈیا میں لینڈ ہورہے ہیں، دوسری طرف چائنہ کارگو طیارے کراچی و پاکستان لینڈ ہورہے۔۔۔

ایران کی مدد کے لیے روس و چائنہ کارگو طیارے ایران پہنچ رہے۔۔۔ اور ایران کے خلاف ہی امریکی برطانوی فرانسی و دیگر کارگو طیارے اسرائیل پہنچ رہے

گزشتہ جو چند دن جنگ جھڑپیں ہوئے صرف ٹریلر تھےاصل کام جلد شروع ہونے جارہے ہیں جس میں آئندہ گلف بھی شامل ہوگا، اس لیے اتحادی اتحادی ہر طرف بارود ہھتیار سپلائی کررہے ایک دوسرے کی مدد لیے

سب ایک دوسرے کو ٹیسٹ کرچکے ہیں، اب سکینڈ فیز بہت
شدید سخت خطرناک ہوگا اور فائنل مراحل تک لے جائے گا
👀🍿

انٹرنیشنل ذرائع