November 16, 2026

: میرے پاس اللہ کی دی گئی یہ طاقت امانت ہے، ظالموں کیلئے دہشت اور مظلوم کیلئے سہارا بننا ہے

IMG-20250716-WA0020

: میرے پاس اللہ کی دی گئی یہ طاقت امانت ہے، ظالموں کیلئے دہشت اور مظلوم کیلئے سہارا بننا ہے
: پیر افورس ظالم کیلئے سخت اور مظلوم کیلئے سہارا بنے گی، قانون شکن کیلئے شکنجہ اب مزید سخت ہوگا
⚪: میری اور عوام کی نظر PERA کی کارکردگی پر ہوگی، کہیں تجاوزات اور مہنگائی کا طوفان نظر نہیں آنا چاہیے
: تمام افسران بہادری سے کام کریں، ڈرنے والے میرے لشکر میں نہیں رہ سکتے
وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی لانچنگ کی تقریب سے خطاب
رپورٹ ملک اختر جاوید لاہور