بہاولنگر/ ملزمان گرفتار بہاولنگر: تھانہ صدر بہاولنگر پولیس کی کاروائی
بہاولنگر/ ملزمان گرفتار
بہاولنگر: تھانہ صدر بہاولنگر پولیس کی کاروائی
بہاولنگر: ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں میں ملوث خطرناک ڈکیت گینگ کے 3 ملزمان گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کے 4 موٹر سائیکل،موبائل فونز، لاکھوں روپے نقدی برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزمان سے دوران واردات استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر