جمشید دستی 2002 میں مشرف کے زیرسایہ ہونے والے بلدیاتی نظام کے پہلے الیکشن میں مخصوص نشستوں پہ لیبر کونسلر منتخب ہوا ۔ 2006 میں بھی بس کونسلر ہی رہا
جمشید دستی 2002 میں
مشرف کے زیرسایہ ہونے والے
بلدیاتی نظام کے پہلے الیکشن میں مخصوص نشستوں پہ لیبر کونسلر منتخب ہوا ۔ 2006 میں بھی بس کونسلر ہی رہا
جبکہ
پی پی کے شاندار جیالے اے بی مجاہد اس کے ناظم منتخب ہوٸے اور پھر اعلان ہوا الیکشن 2007 کا
مظفر گڑھ میں
پی پی کے پاس مناسب امیدوار نہ ہونے پر اس
کو ٹکٹ دے کر خالی جگہ پر کی گٸی
کہ
محترمہ بی بی کو شہید کر دیا گیا اور اس کی لاٹری لگ گٸی
یہ ہمدردی کی لہر میں MNA بن گیا
اور پھر اس نے مڑ کے نہیں دیکھا
اپنی شاطرانہ اور موقع پرست طبیعت کی وجہ سے آگے بڑھتا چلا گیا ، رنگبازیاں کیں غرض ہر وہ کام جس سے وسیب کی سادہ لوح عوام کو رجھایا جا سکتا تھا
پی پی کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ، اپنے محسنوں کو دھوکہ دیا
اپنی پارٹی بناٸی ، ن لیگ میں جانے کی کوشش کی اور آخرکار کپتان کو گالیاں دیتے دیتے پی ٹی آٸی میں پناہ گزین ہوا
اور اس کی ٹکٹ پر موجودہ ایم این اے تھا
خیر
درس نظامی کی جعلی ڈگری اور بی اے ، ایف اے کی بے ترتیب ڈگریوں کے بعد
بالآخر
آج اس کا قضیہ تمام ہوا ،،، جمشید دستی نااہل ہوا 😊🔥