*تاجروں کے متحدہ احتجاج کے تحت 19 جولائی کو تمام مارکیٹس مکمل طور پر بند رہیں گی!*
*تاجروں کے متحدہ احتجاج کے تحت 19 جولائی کو تمام مارکیٹس مکمل طور پر بند رہیں گی!*
*کراچی چیمبر آف کامرس* کی کال پر ہونے والی ملک گیر ہڑتال کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ھیں *اورنگی ٹریڈرز الائنس* کے سربراہ محمد عبداللہ بٹرا نے کہا کہ ہم اس جدوجہد میں *کراچی چیمبر* کے شانہ بشانہ کھڑے ھیں۔
کراچی: سیکشن 37 اے، 37 بی اور سیکشن 21 جیسے سخت اور کاروبار دشمن قوانین کو فی الفور واپس لیا جائے۔ یہ شقیں تاجروں کو بے جا ہراساں کرنے کا ذریعہ بن چکی ھیں —
*ایف بی آر* کے اختیارات کا ناجائز استعمال، چھاپے، گرفتاری، اور بینک اکاؤنٹس فریز کرنے جیسے اقدامات ناقابل قبول ھیں۔
ہم ان ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف بھرپور احتجاج کریں گے۔
*محمد عبداللہ بٹرا*
*سربراہ*