November 17, 2026

سیاسی پرچی پر تعینات حیسکو چیف فیض اللّٰہ ڈاہری کی ناقص کارکردگی

20250714_190353

سیاسی پرچی پر تعینات حیسکو چیف فیض اللّٰہ ڈاہری کی ناقص کارکردگی
چیف کیجانب سے کئے جانے والے اپنے افسران سے بڑے بڑے اجلاس بھی کام نہ اسکے
حیسکو کی ناقص کارکردگی بارشوں میں دعوے کی پول کھل گئی
حیسکو کے ابھی بھی 90 سے زائد فیڈرز بند ہونے کی اطلاعات ہے
حیسکو نے پورے ریجن کو لوڈشیڈنگ کے گڑ میں تبدیل کردیا یے
چوری ختم کرنے کے دعوے حیسکو چیف کے دعوے تک ہی محدود دیکھائی دینے لگے
چند منٹ کی بارش نے پورے حیسکو ریجن میں حیسکو کا بوسیدہ نظام بےنقاب کردیا
حیسکو کو ہائی جیک کرنے والے منتخب حق پرست نمائندے بھی خاموش ؟
سیکریٹری پاور ڈویزن کو حیسکو کی موجودہ صورتحال پر نوٹس لینا چاہئے