November 17, 2026

کلورکوٹ (راجہ نورالہی عاطف سے) ملک رفیع اللہ ملانہ نے پاک پرل کالج کلورکوٹ کو بطور کیمپس انچارج جوائن کر لیا۔ عوامی ،سماجی، تعلیمی،

IMG-20250714-WA0506

کلورکوٹ (راجہ نورالہی عاطف سے) ملک رفیع اللہ ملانہ نے پاک پرل کالج کلورکوٹ کو بطور کیمپس انچارج جوائن کر لیا۔ عوامی ،سماجی، تعلیمی، ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔ دریں اثناء ملک رفیع اللہ ملانہ کا کہنا ہے کہ یہاں بھی مجھے سب دوستوں کے تعاون اور سپورٹ کی ضرورت ھوگی ۔پاک پرل کالج صرف میرا نہیں ھے اپ دوستوں کا ھے ۔ انہوں نے کہا کہ پاک پرل کالج کلورکوٹ میں میں پہلے بھی ایڈمیشن انچارج رہ چکا ھوں اچھی معیاری تعلیمی درسگاہ ھے ۔ انہوں نے دوست احباب کو دعوت دیتے ہوءے کہا کہ پاک پرل کالج کا وزٹ کریں انشاءاللہ اپکو یہاں داخلوں کے سلسلہ میں میری بھرپور سپورٹ راھنمائی حاصل ھوگی۔میں پاک پرل کالج کلورکوٹ کے سر نثار احمد سید ۔برادر سلمان سید اور شاہ زیب سید کے پیار اور محبتوں کامشکور ھوں ۔
دعا ھے کہ اللہ پاک مجھے ادارہ میں میرے تفویض کیے گئے فرائض منصبی میں کامیابی عطا فرمائے اور ادارہ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔ آمین