November 16, 2026

خاتون سب انسپکٹر نے خاوند کو گردہ عطیہ کر دیا

IMG-20250713-WA0090

خاتون سب انسپکٹر نے خاوند کو گردہ عطیہ کر دیا
*پنجاب پولیس کی بہادر خاتون آفیسر اور
وفادار بیوی

*ضلع ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والی پنجاب پولیس کی لیڈی سب انسپکٹر کنول زہرہ نے اپنے شوہر کو نئی زندگی بخش دی*

*لیڈی سب انسپکٹر کنول زہرہ نے اپنے شوہر کو اپنا گردہ عطیہ کردیا*

*لیڈی سب انسپکٹر نے اپنے شوہر کو گردہ ڈونیٹ کر کے جرأت و بہادری کی ایک عظیم مثال قائم کردی*

*خاتون آفیسر کے اس اقدام کو عوامی حلقوں کی جانب سے بھرپور سراہا جا رہا ہے اور دونوں کےلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا ہے*

*لیڈی سب انسپکٹر کنول زہرہ اس وقت لاہور کے ہسپتال میں داخل ہیں جہاں سے ٹرانسپلانٹ کا عمل مکمل ہوا ہے*