November 16, 2026

اسلام آباد (راجہ نورالہی عاطف سے) اسلام آباد کے نامور معروف سینیئر صحافی اینکر پرسن جناب صدیق ساجد کو فریضہ ء حج کی سعادت حاصل کرنے پر صحافیوں اور ان کے دوست احباب

IMG-20250713-WA0070

اسلام آباد (راجہ نورالہی عاطف سے) اسلام آباد کے نامور معروف سینیئر صحافی اینکر پرسن جناب صدیق ساجد کو فریضہ ء حج کی سعادت حاصل کرنے پر صحافیوں اور ان کے دوست احباب کی طرف سے ان کی رہائش گاہ پر مبارکباددینے کا سلسلہ جاری ہے۔ دریں اثناء نورپورتھل پریس کلب کے صدر سیٹھ ثمر سلطان عہدیداران و اراکین ایم نور دین، ملک غلام جیلانی وڈھل، راجہ نورالہی عاطف ،ملک حاجی شوکت حیات کھار، ملک محمد حیات جوئیہ، تصور عباس بھٹی اور دیگر نے دلی مباکباددیتے ہوءے ان کےلیے نیک خواہشات کااظہار کیا ہے۔