پنجاب پولیس چاہے تو مریخ سے بھی ملزم گرفتار کر سکتی ہے
پنجاب پولیس چاہے تو مریخ سے بھی ملزم گرفتار کر سکتی ہے یہ تو غریب حالات کا مارا پاکستانی شہری تھا کاش سی ایم صاحبہ اس شہری کو بُلا کر پوچھ لیں کہ کیا پریشانی ہے اور کس بات کا غصہ ہے تو انکی اچھی کوشش ہونی تھی۔ کیونکہ حکمران اپنی رعایا کیلئے والدین کی طرح ہوتے ہیں
جس طرح آئی جی صاحب پنجاب نے شاہد جٹ کی بدزبانی کے باوجود بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس کی پریشانی سنی اور اسے گلے سے لگایا۔ برائی کا جواب اچھائی سے دینا بہترین بدلہ ہے۔ معاشرے میں مثبت رویوں کی ضرورت ہے۔