عوام کے جان ومال اور سرکاری املاک کے تحفظ کے لئے پنجاب پولیس میں پہلی بار خصوصی فورس قائم
عوام کے جان ومال اور سرکاری املاک کے تحفظ کے لئے پنجاب پولیس میں پہلی بار خصوصی فورس قائم
پنجاب کی پہلی رائٹ مینجمنٹ پولیس ابتدائی طور پر 5 ہزار اہلکاروں پر مشتمل ہوگی
رائٹ مینجمنٹ پولیس نجی اور سرکاری املاک پر پلاننگ کر کے حملہ کرنے والے مظاہرین کو کنٹرول کرسکے گی
عوام میں خوف و ہراس پیدا کرنے کے لئے جتھوں کی صورت میں حملہ کرنے والوں کو پروفیشنل طریقے سے رائٹ مینجمنٹ پولیس ہینڈل کرے گی