ٹی وی On کریں تو سرکاری اجلاسوں میں موجود ہر شخص نے ناقابل برداشت گرمی کے اس موسم میں قیمتی شرٹ کے اوپر جدید فیشن کی رنگین دھاری والی Tie کے ساتھ مہنگا ترین کوٹ پہن رکھا ہوتا ہے۔
ٹی وی On کریں تو سرکاری اجلاسوں میں موجود ہر شخص نے ناقابل برداشت گرمی کے اس موسم میں قیمتی شرٹ کے اوپر جدید فیشن کی رنگین دھاری والی Tie کے ساتھ مہنگا ترین کوٹ پہن رکھا ہوتا ہے۔
ان ٹیکنوکریٹ بابو حضرات سے حبس کے مارے بجلی کے بلوں سے بلکتے عام لوگوں کے دکھ کے ادراک کی توقع رکھنا بے سود ہے
غریب آدمی کو ایک یونٹ زیادہ استعمال کرنے پر 6 مہینے دی جانے والی سزا ختم کرنے کو تیار نہیں البتہ امراء کے زیر استعمال سپورٹس گاڑی Porsche پہ اڑھائی کروڑ روپے ڈیوٹی ختم اور لینڈ کروزر گاڑی Lexus, LX 570 کی قیمت ستر سے اسی لاکھ روپے کم کردی گئی ھے۔